google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

وفاقی وزیر کے سیکرٹری کا ملازم پر تشدد، ویڈیو وائرل

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافتی امور کے پرائیویٹ سیکرٹری محمد بلال کی جانب سے کلاس فور ملازم محمد ابراہیم پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ واقعے پر ادارے کے تمام ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ذمہ دار کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ ملازم کو نہایت بے رحمی سے مارا جا رہا ہے، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Read more

کراچی: طلبہ کو آئس فروخت کرنے والا ڈرگ ڈیلر گرفتار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، جو کالج اور یونیورسٹی طلبہ کو آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے “آئس” نامی منشیات سپلائی کر رہا تھا۔ گرفتار شخص کی شناخت علی وزیر کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے 250 گرام کرسٹل میتھ (آئس) برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ایس آئی یو کے مطابق، ملزم کے خلاف ماضی میں بھی کئی منشیات، جوا اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات

Read more

سی ٹی ڈی کا راولپنڈی میں بڑا آپریشن، دہشت گرد گرفتار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان راولپنڈی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم موسیٰ نے راولپنڈی کے حساس مقامات کی مکمل ریکی کی تھی اور دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ اس نے ان مقامات کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق، موسیٰ افغانستان سے متعدد بار ٹریننگ حاصل کر چکا ہے اور خوارج گروپ کے ایک اہم کمانڈر

Read more

پاکستان میں امریکی سیاح کا شاندار خیرمقدم

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان ایک امریکی سیاح جو دبئی ایئرپورٹ پر اپنا بٹوا کھو بیٹھا اور پاکستان پہنچتے ہی شدید پریشانی میں مبتلا تھا، اسے یہاں ایک ناقابلِ فراموش خیرمقدم ملا۔ پاکستانی بھائی بہن کے ایک جوڑے نے نہ صرف اُسے نقد رقم فراہم کی، بلکہ مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھانے سے تواضع کی اور اس کے قیام کا مکمل خرچ بھی برداشت کیا۔ یہ دل کو چھو لینے والا واقعہ پاکستان کی روایتی مہمان نوازی اور انسانی ہمدردی کا روشن عکس ہے۔

Read more

فورٹ عباس: زبردستی شادی، والد اور کزن گرفتار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان تحصیل فورٹ عباس کے علاقے شہباز والا میں 28 والا پھاٹک کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکی کو مبینہ طور پر زبردستی شادی کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کا والد اور پھوپی زاد بھائی اسے زبردستی شادی کے لیے لے جا رہے تھے۔ ڈی پی او کامران اصغر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ دونوں ملزمان قریبی رشتہ دار ہیں،

Read more

فرانس نے پاکستانی اخبار فروش کو قومی اعزاز دیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان فرانس نے پاکستانی اخبار فروش کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا 72 سالہ علی اکبر، جو راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں، گزشتہ پانچ دہائیوں سے فرانس میں اخبارات تقسیم کر رہے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اُن کی منفرد خدمات اور انداز کو سراہتے ہوئے اُنہیں “شیولئے ڈی ل’آرڈر نیشنل ڈو میرٹ” جیسے اعلیٰ قومی اعزاز سے نوازا ہے۔ علی اکبر اخبار فروخت کرتے وقت اپنے مزاحیہ نعروں اور دلچسپ جملوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اور یہی انداز اُنہیں پیرس میں ایک مقامی شخصیت اور ادارہ بنا چکا ہے۔

Read more

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سدرہ شہزاد اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔ 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ مجموعی طور پر 92.450 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی جس کی مالیت ایک کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ تعلیمی اداروں کے قریب کارروائیاںفیصل آباد کے جھنگ روڈ پر واقع ایک یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف نے ایک ملزم کو گرفتار کیا، جس کے

Read more

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ننکانہ ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ

حاجی خالد حسین چوغطہ اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی اسلام آباد بیورو وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے دورہ کے موقع پر سینئر سرجن ڈاکٹر حیات اللہ خان سے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کارکردگی اور سہولیات سے متعلق گفتگو کر رہی تھیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران اسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا گیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

Read more

اساتذہ کی تربیت کیلئے یونیک گروپ کی خصوصی تقریب

سدرہ شہزاد نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے اساتذہ کی تربیت کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں چیئرمین یونیک گروپ عبدالمنان خرم، چیئرمین سہارا گروپ ابرار الحق، معروف ڈرامہ نگار حسیب پاشہ، فیکلٹی ممبران اور بڑی تعداد میں اساتذہ کرام موجود تھے۔ اپنے خطاب میں رمیش سنگھ اروڑہ نے یونیک گروپ کی تعلیمی خدمات کو سراہا اور کہا کہ 83,000 سے زائد طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ایک مثالی قدم

Read more

تنو شری دتہ کا ہراسانی پر دل دہلا دینے والا انکشاف

تحریر: شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان سابق اداکارہ کا دل دہلا دینے والا انکشاف بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ تنو شری دتہ نے ایک آبدیدہ ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں سے فریاد کی ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے شدید ہراسانی کا شکار ہیں، اور اب ان کا ذہنی و جسمانی سکون مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ یہ ویڈیو، جو انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہے، میں تنو شری دتہ بار بار مدد کی اپیل کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ “یہ سب 2018 سے جاری ہے اور اب میں

Read more