google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

معمر خاتون رہنما ریحانہ امتیاز ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان عمران خان کی 5 اگست کو دی گئی کال پر احتجاج کے لئے نکلنے پر معمر خاتون رہنما ریحانہ امتیاز ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Read more

سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام – لاہور ائرپورٹ سے گرفتار

سدرہ شہزاداسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیلاہور بیورو فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی، سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام – لاہور ائرپورٹ سے گرفتار ایف آئی اے این سی بی انٹرپول اور امیگریشن کی مشترکہ کاروائی اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم لاہور ائرپورٹ سے گرفتار ملزم ارسلان اشرف نے ساوتھ افریقہ فرار ہونے کی کوشش کی۔ گرفتار ملزم گزشتہ 4 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ ونڈو گجرانوالہ میں مقدمہ درج تھا ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری

Read more

پنجاب کے دیہاتوں میں ترقی کی نئی صبح — ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو منصوبہ

بیوروچیف ساوتھ ایسٹ ایشیا ،اسامہ زاہد پنجاب کے دیہاتوں میں ترقی کی نئی صبح — ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو منصوبہ پنجاب حکومت نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “ستھرا پنجاب” اور “ویسٹ ٹو ویلیو” منصوبوں کے تحت 1200 دیہاتوں کو جدید ماڈل ولیجز میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اس وژنری منصوبے کا جائزہ اجلاس خود صدارت کرتے ہوئے واضح کیا کہ اب دیہی عوام کو بھی وہ تمام بنیادی سہولیات میسر آئیں گی جو شہری زندگی کا حصہ سمجھی جاتی ہیں۔ ہر گاؤں میں 24 گھنٹے صاف پانی کی

Read more

ی گلبرگ اسلام آباد برانچ (کوڈ 0446) پر ہیکرز کا حملہ ہوا اور بے شمار اکاؤنٹس میں سے خطیر رقومات چرا لی گئیں-

عابدہ کاہلوں ایس این این اردو‏تقریباً تین ماہ قبل یو بی ایل (UBL) کی گلبرگ اسلام آباد برانچ (کوڈ 0446) پر ہیکرز کا حملہ ہوا اور بے شمار اکاؤنٹس میں سے خطیر رقومات چرا لی گئیں- اسوقت بیشمار سیونگ اکاؤنٹوں میں مختلف اداروں کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہیں بھی کریڈٹ میں موجود تھیں اور دیگر اکاؤنٹوں کے ساتھ ایسے سیلری اکاؤنٹ بھی ہیکرز کی چوری کا نشانہ بنے- یہ معاملہ مذکورہ بینک کے کمزور سائبر سیکورٹی انتظامات اور اسکی غفلت کی نشاندہی کرتا ہے اور فنڈز کی حفاظت اور نگرانی بینک کی اپنی ذمہ داری تھی لیکن اسکے باوجود ابتک

Read more

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میں 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی:

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میں 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی:ویسٹ انڈیز 190 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 20 اوورز میں 176 رنز بنا سکا! پاکستان نے فلوریڈا کے لاوڈرہیل میں سنٹرل برورڈ ریجنل پارک میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کے لیے 190 رنز

Read more

موسمیاتی تبدیلیوں نے مہم جو کوہ پیماوں کو حوصلہ شکنی میں مبتلا کر دیا:گلیشیرز واضح طور پر سکڑ رہے ہیں؛

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں نے مہم جو کوہ پیماوں کو حوصلہ شکنی میں مبتلا کر دیا:گلیشیرز واضح طور پر سکڑ رہے ہیں؛ چوٹیوں پر برفانی تودے گرنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے؛ درجہ حرارت میں اضافہ اور برف کی کمی کے باعث پتھر گرنے کے واقعات میں اضافہ!سیزن کا اختتام: کے ٹو اور بروڈ پیک سے کوہ پیما خالی ہاتھ واپس لوٹے۔ماہرین کوہ پیمائی کے لیے گلگت بلتستان کی قراقرم سلسلہ کوہ کی بلند چوٹیاں اس سال موسمی تبدیلیوں کے باعث غیر معمولی طور پر خطرناک ثابت ہوئیں، جہاں برفانی تودوں، پتھروں کے گرنے

Read more

سری نگر، کشمیر میں ائیرلائن کے عملے کے خلاف اقدام قتل جیسا حملہ

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ایک بھارتی فوجی افسر نے سری نگر، کشمیر میں ائیرلائن کے عملے کے خلاف اقدام قتل جیسا حملہ کیا، کیونکہ انہوں نے قانون کی طرف سے مقرر کردہ وزن سے زیادہ ہینڈ بیگ لے جانے کی اس کی مانگ کو مسترد کر دیا تھا۔ یہ شخص کشمیر میں قانون و نظم برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہے۔ یہ کشمیریوں کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہو گا؟؟؟

Read more

لیاری فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح؛ خواتین بائیک ریلی کا آغاز

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان لیاری فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح؛ خواتین بائیک ریلی کا آغاز:ریلی میں سیکڑوں خواتین موٹرسائیکل سواروں نے قومی اتحاد اور بااختیاری کا جشن منایا! اس سے قبل، گھانی نے سندھ کے وزیر سیاحت و ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کے ساتھ مل کر 29 کلومیٹر طویل خواتین موٹرسائیکل ریلی کا افتتاح کیا، جو یوم آزادی کے صوبائی جشنوں کا حصہ تھی۔ قائداعظم ہاؤس سے شروع ہو کر تاریخی چوکنڈی مقبروں پر اختتام پذیر ہونے والی اس ریلی میں سیکڑوں خواتین موٹرسائیکل سواروں نے قومی یکجہتی اور بااختیاری کا پرجوش اظہار کیا۔۔

Read more

‘بے شرم اقدامات’: پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزراء کے داخلے کی مذمت کر دی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان ‘بے شرم اقدامات’: پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزراء کے داخلے کی مذمت کر دی پاکستان نے پیر کے روز یروشلم کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزراء کے داخلے، جن کے ساتھ آبادکار گروپ بھی تھے اور اسرائیلی پولیس نے انہیں تحفظ فراہم کیا، کی سخت مذمت کی۔ اسلام آباد نے تل ابیب کو ان “بے شرم اقدامات” پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات فلسطین اور وسیع تر خطے میں تناؤ کو بڑھا رہے ہیں۔

Read more

یسکو چیف ایگزیکٹو محمد رمضان بٹ کی ہدایت پرشیخوپورہ سرکل کی سب ڈویژن راوی ریان میں ڈسکو سپورٹ یونٹ پولیس اور رینجر کے تعاون سے آپریشن سپریڈینڈنگ

سدرہ شہزاد اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو لیسکو چیف ایگزیکٹو محمد رمضان بٹ کی ہدایت پرشیخوپورہ سرکل کی سب ڈویژن راوی ریان میں ڈسکو سپورٹ یونٹ پولیس اور رینجر کے تعاون سے آپریشن سپریڈینڈنگ انجینیئر شیخوپورہ رستم علی کی زیرنگرانی ایکسین مریدکے رب یار پھلروان کی قیادت میں ہمراہ ایم اینڈ ٹی ٹیم کے B.3 فرنس پر آپریشن کیا دوران آپریشن فرنس کے بلنگ اور بیک اپ میٹر سائلنٹ موڈ میں تھے جن کے پوسٹل آرڈر بھی ٹیمپرڈ پائے گئے ایکسین مریدکے رب یار پھلروان نے اس ٹیکنیکل بجلی چوری کو پکڑ کر پوری پاور ڈویژن میں ریکارڈ قائم

Read more