کویت میں پاکستانی شہری جعلی رہائشی سرٹیفکیٹ پر گرفتار
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کویتی حکام نے ایک بڑے آپریشن میں غیر قانونی تارکینِ وطن کو جعلی رہائشی سرٹیفکیٹ فراہم کرنے والے پاکستانی گروہ کا سراغ لگاتے ہوئے اس کے سربراہ اور متعدد ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ عرب ٹائمز کے مطابق، پاکستانی شہری شہباز حسین عرف اللہ رکھا نے ایک کویتی کفیل کی شراکت میں 10 جعلی کمپنیاں قائم کر رکھی تھیں۔ وہ بیرونِ ملک سے لیبر منگواتا تھا، لیکن چونکہ کمپنیاں حقیقی نہیں تھیں، اس لیے ملازمین کو روزگار نہیں ملتا تھا۔ بعد ازاں، وہ انہیں قانونی حیثیت کا تاثر دینے کے لیے
Read more