google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ساہیوال میں سیشن جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے روز کمرہ عدالت میں وڈیو بنانے اور وائرل کرنے کا معاملہ

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو ساہیوال میں سیشن جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے روز کمرہ عدالت میں وڈیو بنانے اور وائرل کرنے کا معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا سیشن جج ابراہیم اصغر کے رویہ پر نوٹس چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے سابق سیشن جج ابراہیم اصغر سے وضاحت طلب کرلی سیشن جج ریٹائرمنٹ کے روز اپنی کرسی کو چومتے رہے اور سیلوٹ کرتے رہے اور وڈیو بنواتے رہے

Read more

آکسفورڈ مسجد کے دروازے پر سور کا گوشت اور پرچم

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو مرکزی آکسفورڈ مسجد کے داخلی دروازے پر سور کا گوشت اور ایک اسرائیلی پرچم چھوڑا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق تھیمز ویلی پولیس کے چیف سپرنٹنڈنٹ بین کلارک نے کہا کہ یہ ایک اشتعال انگیز عمل تھا جس کا مقصد مسجد آنے والوں کو ناراض اور مشتعل کرنا تھا۔ ایسا رویہ ہماری کمیونٹی میں کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔ تھیمز ویلی پولیس کے چیف سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ہم اپنی پوری کوشش کریں گے کہ اس میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس

Read more

بابر اعظم کے اسکواڈ سے باہر، والد کا جذباتی پیغام

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد، محمد اعظم، نے بیٹے کے اسکواڈ سے باہر رہ جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا۔ محمد اعظم نے اپنے پیغام میں صبر، محنت اور دعاؤں پر زور دیا۔ انہوں نے لکھا کہ کرکٹ کے میدان میں کامیابی محنت اور اللہ کی رضا سے ملتی ہے۔ والد نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ وہ بابر کی جدوجہد پر فخر کرتے ہیں اور دعا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ مزید کامیابیاں حاصل کریں۔ محمد اعظم

Read more

بھارت میں بچی اسکول میں قید، سر کھڑکی میں پھنسا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر میں دوسری جماعت کی ایک آٹھ سالہ بچی کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ بچی اسکول میں شام کی کلاسز کے بعد غلطی سے اندر ہی رہ گئی اور اسکول کے عملے نے کمرہ بند کرتے ہوئے یہ چیک نہیں کیا کہ اندر کوئی طالب علم موجود ہے یا نہیں۔ جب بچی نے محسوس کیا کہ دروازہ بند ہو چکا ہے تو وہ گھبراہٹ میں باہر نکلنے کی کوشش کرنے لگی۔ اسی دوران اس نے کھڑکی سے باہر نکلنے کی کوشش کی

Read more

پنجابی کامیڈین جسوندر بھلہ 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو مشہور پنجابی کامیڈین جسوندر بھلہ 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے موہالی: معروف پنجابی کامیڈین اور اداکار جسوندر بھلہ 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے جمعہ کو فورٹس اسپتال موہالی میں آخری سانس لی، جہاں وہ کچھ عرصے سے زیرِ علاج تھے۔ ان کی آخری رسومات 23 اگست کو بالونگی میں ادا کی جائیں گی۔ جسوندر بھلہ کا کیریئر تین دہائیوں سے زائد پر محیط رہا۔ انہوں نے درجنوں یادگار فلموں اور مزاحیہ کرداروں کے ذریعے شائقین کے دل جیتے۔ حالیہ برسوں میں وہ خاص

Read more

سونگز آف پیراڈائز کشمیر کی پہلی گلوکارہ پر فلم

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ’سونگز آف پیراڈائز‘: سونی رازدان اور صبا آزاد کی فلم، کشمیر کی پہلی گلوکارہ راج بیگم کو خراجِ تحسین ممبئی: بالی وُڈ اداکارہ سونی رازدان اور صبا آزاد کی نئی فلم سونگز آف پیراڈائز بہت جلد ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ یہ فلم 29 اگست کو پرائم ویڈیو پر پریمیئر ہوگی۔ یہ پراجیکٹ کشمیر کی پہلی پیشہ ور گلوکارہ راج بیگم کے متاثر کن سفر اور ان کی فنکارانہ جدوجہد کو میوزیکل انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ راج بیگم کو کشمیری موسیقی کی “نائٹنگیل” بھی کہا جاتا ہے جنہوں

Read more

گوئٹے مالا پروپوزل کے دوران آتش فشاں پھٹ پڑا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ’آئی لاو یو‘ کے ساتھ آتش فشاں پھٹ پڑا، گوئٹے مالا میں انوکھا پروپوزل وائرل گوئٹے مالا میں محبت کے اظہار کا ایک لمحہ دنیا بھر میں وائرل ہوگیا۔ ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو بلند پہاڑ پر پروپوز کیا تو قدرت نے بھی اس منظر کو ناقابلِ فراموش بنا دیا۔ جیسے ہی لڑکی نے “ہاں” کہا، عقب میں موجود مشہور آتش فشاں فوئیگو (Volcán Fuego) اچانک پھٹ پڑا اور فضا کو شعلوں اور دھوئیں سے روشن کر دیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو مورگن الیکسا نامی خاتون نے

Read more

کراچی چور سامان لوٹ کر دیواروں پر ڈرائنگ بنا گئے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی کے علاقے گلشنِ حدید فیز ٹو میں چوری کا ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جہاں ملزمان قیمتی سامان لوٹنے کے بعد گھر کی دیواروں اور آئینوں پر پراسرار ڈرائنگ اور نشانات بنا گئے۔ پولیس کے مطابق، ملزمان نے گھر کے تیسرے فلور میں داخل ہو کر تقریباً 9 لاکھ روپے مالیت کا سامان چرا لیا، جس میں دو دلہن کے قیمتی جوڑے (تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت)، 25 برانڈڈ کڑھائی والے سوٹ، 3 لاکھ روپے نقد، 3 پیک موبائل فونز، 2 اسمارٹ واچز، 50 ہزار روپے کے برقی آلات،

Read more

کراچی بارش حرا مانی کی تصاویر پر تنقید

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی کی حالیہ بارشوں میں نیلی ساڑھی پہنے اداکارہ حرا مانی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد وہ مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ، جو کئی ہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کر چکی ہیں، اکثر اپنی بولڈ انداز اور فوٹو شوٹس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی رہتی ہیں۔ اس بار حرا مانی نے نیلی ریشمی ساڑھی میں بارش سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ

Read more

چین میں پل حادثہ سات ہلاک، نو لاپتہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو شمال مغربی چین میں زیرِ تعمیر پل پر رسی ٹوٹنے کے واقعے میں سات افراد ہلاک جبکہ نو افراد لاپتہ ہوگئے، سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ صوبہ چنگھائی میں دریائے زرد پر بننے والے پل پر جمعہ کی صبح تقریباً 3 بجے پیش آیا، جب رسی ٹوٹنے کے وقت 15 مزدور اور ایک پروجیکٹ مینیجر موقع پر موجود تھے۔ یہ پل سچوان-چنگھائی ریلوے کا حصہ ہے اور دنیا کا سب سے بڑے اسپین والا ڈبل ٹریک ریلوے کنٹینیوس اسٹیل ٹرس آرچ برج قرار دیا جا رہا

Read more