خیبر پختونخوا نیب نے سونے کی نیلامی میں بے ضابطگیاں پکڑ لیں
شمائلہ اسلم ، بیورو چیف پاکستان، ایس این این قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کے بلاکس کی نیلامی میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے، جن سے صوبے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ نیب کے مطابق، سونے کے بلاکس کی ریزرو قیمت جان بوجھ کر غلط مقرر کی گئی اور پشاور کے نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ان جیالوجی (NCEG) کی 2015ء کی اسٹڈی کو نظر انداز کر دیا گیا۔ بیورو کا کہنا ہے کہ نیلامی کے عمل میں خیبر پختونخوا آکشن رولز 2022ء پر
Read more