ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں بھارت پر شدید تنقید
رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں بھارت بالواسطہ طور پر خون ریزی میں شریک ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بڑی طاقتوں کی جانب سے ایسے رویے نہ صرف جنگ کو طول دیتے ہیں بلکہ عالمی امن کے لیے بھی سنگین خطرات پیدا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ اس تنازعے میں فریق بننے کے بجائے امن کے قیام کے لیے مثبت
Read more