ورلڈ بینک نے مریم نواز کو کلائمیٹ وارئیر قرار دے دیا
شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ ایس این این نیوز اُردو لاہور — ورلڈ بینک کی ماحولیاتی تبدیلی گروپ کی گلوبل ڈائریکٹر ویلیری ہیکی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو “کلائمیٹ چینج وارئیر” اور “کلائمیٹ لیڈر” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ماحولیاتی قیادت کے طور پر مریم نواز ایک نمایاں مثال بن کر ابھری ہیں۔ ورلڈ بینک کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ویلیری ہیکی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں کہا کہ ورلڈ بینک پنجاب حکومت کو عالمی ماحولیاتی مارکیٹ میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے اور ماحول دوست منصوبوں میں مکمل تعاون کے لیے
Read more