google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

شاہکوٹ میں محنت کش کی 14 سالہ بیٹی اسلحہ کے زور پر اغوا

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو شاہکوٹ: پولیس رپورٹ کے مطابق اوباش ملزم نے اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی 14 سالہ بیٹی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا۔تھانہ سٹی شاہکوٹ نے مغویہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم تاحال لڑکی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ ورثاء نے ڈی پی او ننکانہ اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more

سیف سٹی کا انسدادِ سموگ آپریشن، سخت نگرانی شروع

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو لاہور — وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آلودگی کے تدارک کے لیے خصوصی “اسموگ سرویلنس ٹیمیں” تشکیل دی گئی ہیں، جو 24 گھنٹے سمارٹ سیف سٹی سنٹرز سے نگرانی کر رہی ہیں۔ سیف سٹی کے جدید کیمروں اور ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے 350 سے زائد آلودگی پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی کی گئی ہے۔ صرف لاہور میں 85 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور 262 بغیر ترپال تعمیراتی مٹیریل لے جانے والی ٹرالیوں کے

Read more

ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا،ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز اردو ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا،ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث ٹماٹر کی فصل متاثر ہوئی، عارضی قلت پیدا ہوئی،افغانستان اور ایران سے ٹماٹر کی درآمد میں عارضی تعطل نے سپلائی پر وقتی دباؤ ڈالا۔ ترجمانٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ موسمی تبدیلی، بارشوں اور ٹرانسپورٹ مسائل کا نتیجہ ہے۔ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ وقتی ہے، آئندہ ہفتے سپلائی معمول پر آتے ہی کمی متوقع ہے،سندھ کی فصل نومبر میں اور پنجاب کی فصل اپریل ، مئی میں آنے سے منڈیوں

Read more

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام نافذ، گورنر نے ایکٹ پر دستخط

مبین چیمہ بیورو چیف ایس ایس نیوز شیخوپورہ پنجاب میں بلدیاتی نظام میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے “لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025” پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں، جس کے ساتھ ہی صوبے میں نیا بلدیاتی قانون نافذ ہو گیا ہے۔ نئے قانون کے تحت ہر یونین کونسل میں 13 ارکان ہوں گے، جن میں 9 براہ راست منتخب کونسلرز اور 4 مخصوص نشستیں خواتین، نوجوانوں، مزدوروں اور اقلیتوں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ قانون کے مطابق چئیرمین اور نائب چئیرمین کا انتخاب داخلی ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے گا۔ مزید

Read more

خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے

حماد کاہلوںایس این این اردو ‏علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کے لئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں۔‏سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں‏کیونکہ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے

Read more

دھواں چھوڑتی، اور بغیر فٹنس سرٹیفیکٹ کے گاڑیوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیاں

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز دھواں چھوڑتی، اور بغیر فٹنس سرٹیفیکٹ کے گاڑیوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیاںیکم تا 20 اکتوبر تک لاہور میں مزید ہزاروں گاڑیوں کا معائنہدھواں چھوڑنے والی تقریبا 1 ہزار سے زائد گاڑیوں کا چالان جبکہ 500 سے زائد گاڑیاں بندبغیر فٹنس سرٹیفیکٹ کے چلنے والی 550 سے زائد گاڑیاں بھی بنداوورلوڈنگ میں ملوث 1600 سے زائد گاڑیوں کے چالانجاری کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائدخلاف ورزیوں پر 73 گاڑیوں کے خلاف مقدمات درج جبکہ 63 ڈرائیورز و گاڑی مالکان گرفتاروزیر ٹرانسپورٹ بلال

Read more

پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز اردو پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد صوبائی وزیرِ کھیل نے پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کا باقاعدہ افتتاح کیاپنجاب پیڈل ایسوسی ایشن کے عہدیداران تقریب میں شریکصوبائی وزیر کا اگلی اے ڈی پی میں پنجاب کے تمام اضلاع میں پیڈل کورٹس بنانے کا اعلان.پنجاب میں تمام روایتی کھیلوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیرِ کھیل.پیڈل ٹینس کا شوق پوری دنیا میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔لاہور، ملتان اور سیالکوٹ میں پیڈل ٹینس کورٹس کی تعمیر جاری ہے۔انشاءاللہ پاکستانی نوجوان پیڈل گیم میں بھی ملک

Read more

پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں میں غیر معمولی توسیع کا اعلان۔

حماد کاہلوںایس این این اردو ‏پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں میں غیر معمولی توسیع کا اعلان۔ پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کے ساتھ کوڈ شیئر معاہدہ ، کارگو اور فریکوئنٹ فلائر سہولیات بھی شامل ہیں معاہدہ کا باقاعدہ اطلاق 31 اکتوبر کو ہوگا۔ مسافر پروازوں کے علاوہ کارگو سروسز پر بھی معاہدہ کا اطلاق ہو گا۔ پی آئی اے مسافروں کو فریکوئنٹ فلائر پروگرام کی سہولت بھی کوڈ شیئر نیٹ ورک میں دستیاب ہوگی۔ یہ شراکت داری ان روٹس پر قابل عمل ہو گی جہاں پر پی آئی اے کی پروازیں براہ راست نہیں جاتیں۔ معاہدہ پی

Read more

سیف سٹی کا انسدادِ سموگ آپریشن، لاہور سمیت پنجاب بھر میں سخت نگرانی جاری

خالدچوغطہایس این این نیوز اردو سیف سٹی کا انسدادِ سموگ آپریشن، لاہور سمیت پنجاب بھر میں سخت نگرانی جاریسموگ کے تدارک کے لیے خصوصی “اسموگ سرویلنس ٹیمیں” تشکیل دے دیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے صوبے بھر میں انسدادِ سموگ مہم جاری ہے۔ آلودگی کے تدارک کے لیے سیف سٹی نے خصوصی اسموگ سرویلنس ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، جو 24/7سمارٹ سیف سٹی سنٹرز سے نگرانی کا عمل انجام دے رہی ہیں۔ سیف سٹی کے جدید کیمروں اور ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف

Read more

ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے عوامی آگاہی ریلی

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز اردو ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے عوامی آگاہی ریلی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے داتا دربار سے مینار پاکستان تک آگاہی ریلی کی قیادت کی،انوائرمنٹ پروٹیکشن ، پی ایچ اے، ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا لاہور کی ٹیموں نے بھی آگاہی ریلی میں حصہ لیا اور سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا،سموگ سمیت آبی آلودگی جیسے مسائل میں اضافے کو روکنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر ہاؤسنگ پنجابعوام میں سموگ کیخلاف اقدامات کی آگاہی اور شعور بیدار کرنے کیلئے تمام فورمز استعمال کیے جارہے ہیں، بلال یاسینعلامتی واکس ، سیمینارز

Read more