ننکانہ پیرا فورس اجلاس، تجاوزات کے خلاف سخت اقدامات
حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ، ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ کی زیر صدارت ضلع کونسل ہال ننکانہ صاحب میں پیرا فورس کے رابطہ و کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنائیت، اسسٹنٹ کمشنر اسامہ امانت، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر، ڈی او انفارمیشن، اور سی ای او ضلع کونسل سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے تحصیل وائز اسسٹنٹ کمشنرز سے انسداد تجاوزات، صفائی، ریڑھی بازاروں کے نظم و ضبط اور شہری
Read more