لاہور پولیس کا بڑا ایکشن، اشتہاریوں کی گرفتاریوں میں 20 فیصد اضافہ
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہوراشتہاریوں کی گرفتاریوں میں نمایاں اضافہ، لاہور پولیس اسپیشل ٹاسک کے نتائج جاری۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں کیٹیگری اے اشتہاریوں کی گرفتاریوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سال 2024 میں 2253 جبکہ رواں سال 2723 اشتہاری گرفتار کیے گئے۔ مجموعی طور پر 21 ہزار 931 اشتہاری اور عدالتی مفروران کو قانون کی گرفت میں لایا گیا۔ اس کے علاوہ 10 ہزار 355 مقدمات میں نامزد اور تھانوں میں پیش نہ ہونے والے ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے کارروائیوں
Read more