بصرہ میں امریکی کمپنی کے بی آر کے ہیڈکوارٹر پر مبینہ ڈرون حملہ، عمارت میں آگ لگ گئی
عراق کے شہر بصرہ میں واقع امریکی کمپنی کے بی آر کی تنصیب کو نشانہ بنانے کی اطلاعات امریکی انجینئرنگ اور انفراسٹرکچر امریکی کمپنی KBR Inc. کے ہیڈکوارٹر میں عراق کے جنوبی شہر Basra میں مبینہ ڈرون حملوں کے بعد آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع اور سکیورٹی حکام کے مطابق حملے کے بعد عمارت سے دھواں اور شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا جب نامعلوم ڈرونز نے اس تنصیب کو نشانہ بنایا۔ حکام نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ فائر بریگیڈ اور امدادی
Read more