شاہکوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال
شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہکوٹ ایس این این اردو پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو صاف ستھرا ماحول اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے دعوے شاہکوٹ میں بری طرح ناکام نظر آتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پبلک پارکس کی بحالی اور صفائی ستھرائی سے متعلق واضح احکامات کے باوجود شاہکوٹ کا ہل پارک انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اور عدم توجہی کا شکار بنا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہل پارک کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا ہے، جس کے باعث پارک کے اندر جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے
Read more