google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سپریم کورٹ میں بھونچال؛ دو مزید ججز کے استعفے سامنے آگئے

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این اردو سپریم کورٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ جسٹس منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد اب دو مزید ججز نے بھی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تازہ معلومات کے مطابق جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ ملک نے استعفے چیف جسٹس کو بھجوا دیے ہیں، جس سے عدلیہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

گوجرانوالہ رشوت اور جھوٹے مقدمے پر تین پولیس افسر گرفتار

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو گوجرانوالہ کے تھانہ سبزی منڈی کے ایس ایچ او محمد لقمان سمیت تین پولیس افسران کو رشوت لینے، شہری سے جبراً دستخط کروانے اور رقم وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، شہری سے اشٹام پیپر پر زبردستی دستخط کروائے گئے اور جبراً رقم وصول کی گئی۔ سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز غیور احمد کو انکوائری کا حکم دیا۔ انکوائری میں ایس ایچ او اور دو تفتیشی افسران قصوروار پائے

Read more

شاہکوٹ رانا محمد ارشد کی کوشش سے نالے کی تعمیر شروع

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو شاہکوٹ میں عوامی خدمت اور ترقی کے عزم کے تحت ایم پی اے و چیف وہپ پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد کی خصوصی کاوشوں سے لاڑی اڈا شاہکوٹ سے سیم تک نالے کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ شہر کے لیے نہایت اہم ہے اور مکمل ہونے کے بعد بارشوں اور نکاسیٔ آب کے مسائل میں نمایاں کمی آئے گی۔ نالے کی تعمیر سے آس پاس کے علاقوں میں پانی کے بہاؤ میں بہتری آئے گی، سڑکوں کی حفاظت ہوگی اور شہریوں کو

Read more

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ و اطہر من اللہ مستعفی

سید حسن گیلانی بیورو چیف ننکانہ صاحب ایس این این نیوز سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے قبل عدالت عالیہ میں ان کے ممکنہ تبادلے اور دیگر انتظامی امور زیرِ غور تھے۔

Read more

ورلڈ بینک نے مریم نواز کو کلائمیٹ وارئیر قرار دے دیا

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ ایس این این نیوز اُردو لاہور — ورلڈ بینک کی ماحولیاتی تبدیلی گروپ کی گلوبل ڈائریکٹر ویلیری ہیکی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو “کلائمیٹ چینج وارئیر” اور “کلائمیٹ لیڈر” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ماحولیاتی قیادت کے طور پر مریم نواز ایک نمایاں مثال بن کر ابھری ہیں۔ ورلڈ بینک کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ویلیری ہیکی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں کہا کہ ورلڈ بینک پنجاب حکومت کو عالمی ماحولیاتی مارکیٹ میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے اور ماحول دوست منصوبوں میں مکمل تعاون کے لیے

Read more

ٹرمپ کا نیتن یاہو کو کرپشن کیسوں سے معافی دینے کا مطالبہ

محمد ضیاء محی الدین نمائندہ راولپنڈی ایس این این نیوز اُردو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمات کو ختم کرتے ہوئے انہیں معافی دے دیں۔ ٹرمپ کے مطابق نیتن یاہو اسرائیل کے لیے ایک “اہم اور مضبوط رہنما” ہیں اور ان کے خلاف مقدمات سیاسی محرکات کا نتیجہ محسوس ہوتے ہیں۔ ٹرمپ کے اس بیان نے اسرائیلی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی گفتگو اسرائیل کے داخلی سیاسی ماحول اور عدالتی معاملات پر

Read more

چینی معیشت میں ٹیکنالوجی کی اہمیت، سرمایہ مارکیٹ میں اضافہ

محمد ضیاء محی الدین نمائندہ راولپنڈی ایس این این نیوز اُردو چین کی معیشت میں ٹیکنالوجی کا کردار تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور اس کا واضح ثبوت چین کی سرمایہ مارکیٹ میں ’’ٹیک مواد‘‘ کی بڑھتی ہوئی موجودگی ہے۔ ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت، سیمی کنڈکٹرز اور بائیو ٹیکنالوجی جیسے جدید شعبوں میں سرمایہ کاری پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہو گئی ہے، جس سے چینی معیشت کا ڈھانچہ مزید مضبوط اور جدید ہوتا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سرمایہ مارکیٹ میں ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی شمولیت معاشی پائیداری میں اہم کردار ادا

Read more

سانگلہ ہل میں تجاوزات آپریشن پر مزاحمت، مقدمہ درج

شاہین اقبال طاہر، تحصیل رپورٹر شاہکوٹ ایس این این نیوز اردو سانگلہ ہل — مقدمہ درج ضلعی انتظامیہ نے بھلیّر روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔آپریشن کے دوران پرویز سمیت دیگر افراد نے ڈیوٹی پر موجود ملازمین پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سرکاری اہلکار زخمی ہوگئے۔ تجاوزات کی وجہ سے بسم اللہ چکن شاپ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیل کیا گیا تھا، جسے پرویز عرف عمر ورک نے غیر قانونی طور پر خود ہی ڈی سیل کر لیا۔ کارِ سرکار میں مداخلت پر تھانہ سٹی سانگلہ ہل میں پرویز عرف عمر ورک

Read more

شاہ کوٹ میں پولیس کی کارروائی، ایک سال پرانا چوری کیس فعال

حماد کاہلوں ایس این این نیوز ایس این این نیوز کی خبر پر کارروائی: تھانہ صدر شاہ کوٹ پولیس کا ایک سال پرانے موٹر سائیکل چوری کیس میں ایکشن ایس ایچ او تھانہ صدر شاہ کوٹ، ضلع ننکانہ صاحب نے ایس این این نیوز کی شائع کردہ خبر پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک سال پرانے موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں نامزد ملزمان کے خلاف ایکشن شروع کر دیا۔ مدعیِ مقدمہ بلال ولد حاجی محمد احمد نے بروقت ایکشن پر تھانہ صدر شاہ کوٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میڈیا کی نشاندہی کے بعد پولیس نے

Read more

ننکانہ میں صفائی آگاہی واک، ڈی سی کا شہریوں سے تعاون

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این ننکانہ صاحب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ننکانہ صاحب میں آگاہی واک، شہریوں کو صفائی مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام گوردوارہ جنم استھان سے تحصیل موڑ تک صفائی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو نے کی، جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد کھوکھر، اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنائیت، ضلعی افسران، سردار سرجیت سنگھ کنول، ستھرا پنجاب کے افسران و اہلکاران، تاجر برادری اور شہریوں

Read more