سینٹرل جیل لاہور میں 2000 قیدیوں کیلئے نئی ڈبل اسٹوری بیرکس
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سینٹرل جیل لاہور میں قیدیوں کی رہائش اور فلاح و بہبود کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح گوندل کے مطابق جیل میں 5 نئی ڈبل اسٹوری بیرکس تیار کر لی گئیں جن میں 2 ہزار قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان اور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے خصوصی شرکت کی۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن رومان
Read more