سید والا نویں جماعت کے طالب علم سے ملاقات پر جھگڑا
خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سید والا (نندانہ صاحب) — تھانہ سید والا میں نویں جماعت کے دو طالب علموں سے ملاقات کے دوران رشوت نہ دینے پر شہری اور محرر کے درمیان جھگڑا اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے اس واقعے کے بعد 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مقامی پولیس نے ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے کے الزام میں نویں جماعت کے دو طالب علم قیس ولد عبدالرزاق اور نظام الدین ولد فقیر کو گرفتار کر کے تھانہ سید والا کی حوالات میں بند کر دیا
Read more