google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا گلوبل مسلم بزنس فورم خطاب

سینیٹ سیکرٹیریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ ٹکرز سینیٹ سیکرٹیریٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملائشیا میں ہونے والے گلوبل مسلم بزنس فورم 2025 میں اہم خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کو اب وقت کی ضرورت کے مطابق معاشی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی اپنانی ہوگی تاکہ ترقی کے مواقع بڑھ سکیں۔ چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ اسلامی فنانس اور فِن ٹیک مستقبل کی معیشت کی بنیاد ہیں اور مشترکہ منصوبوں کے ذریعے مسلم دنیا اپنی طاقت کو یکجا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اب سرمایہ کاری کے لیے ایک ابھرتی ہوئی منڈی

Read more

پاکستان آمد انڈونیشیا کے صدر پرابووو کا تاریخی دورہ

اختر خان اسلام آباد او سی انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے مہمان صدر کے جہاز کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر حصار میں لیتے ہوئے شاندار فضائی سلام پیش کیا۔ وی او پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کی دوستی اور تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ دو روزہ دورے پر آنے والے انڈونیشین صدر پرابووو

Read more

ڈی پی او فراز احمد کی مسیحی رہنماؤں سے سیکیورٹی میٹنگ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ضلع میں کرسمس ڈے کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ڈی پی او فراز احمد نے مسیحی برادری کے پادریوں اور منتظمین کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر سے مسیحی رہنما موجود تھے، جنہوں نے اپنے اپنے علاقوں کی صورتحال، مسائل اور خدشات سے ڈی پی او کو آگاہ کیا۔ ڈی پی او فراز احمد نے شرکاء کو یقین دہانی کروائی کہ کرسمس ڈے پر سیکیورٹی انتظامات نہایت سخت، منظم اور مؤثر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی پولیس نے ہر چرچ، عبادت گاہ

Read more

فیصل آباد میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو فیصل آباد کے علاقے تھانہ روڈالہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین خطرناک ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق کارروائی سی سی ڈی کی ٹیم نے کی، جو کافی عرصے سے ان ڈاکوؤں کی تلاش میں تھی۔ مارے گئے تینوں ڈاکو سگے بھائی نکلے، جن کی شناخت اخلاق عرف اخلاقی، سلیم اور مدثر کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ تینوں ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے اور

Read more

تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، سرحدی حالات کشیدہ

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، کیونکہ تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ متنازع سرحدی علاقوں میں فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ یہ حملے اُس وقت کیے گئے جب دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات گزشتہ کئی دنوں سے شدید تناؤ کا باعث بنے ہوئے تھے۔ علاقے کے رہائشیوں کے مطابق فضائی حملوں کے بعد سرحدی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور کئی خاندان محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ کمبوڈیا کی جانب

Read more

قیصر احمد شیخ کی شارجہ کانفرنس میں شمولیت سراہا گیا

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا حکومتِ پاکستان، بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد اسلام آباد: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی شارجہ میں ہونے والی 29ویں ورلڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔ ورلڈ ایسوسی ایشن آف انویسٹمنٹ پروموشن ایجنسیز (WAIPA) نے وزیر کی شمولیت کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تجاویز نے عالمی سرمایہ کاری کے مکالمے کو نئی جہت دی۔ کانفرنس ’انویسٹ ان شارجہ‘ کے عنوان سے منعقد ہوئی، جس میں وزیرِ سرمایہ کاری کی بصیرت اور مہارت نے سیشن کی اہمیت کو بڑھایا اور عالمی سرمایہ کاری کے مستقبل پر

Read more

صدر زرداری کا فن لینڈ کے یومِ آزادی پر خصوصی پیغام

اختر خان ایس این این اردو اسلام آباد صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے فن لینڈ کے 108ویں یومِ آزادی کے موقع پر فن لینڈ کی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹَب اور فن لینڈ کے شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان فن لینڈ کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور فن لینڈ جمہوری اصولوں، تکثیریت اور باہمی احترام پر مبنی یکساں سوچ رکھتے ہیں، جو دونوں ممالک کو

Read more

اسلام آباد میں کم عمر ڈرائیور کی لاپرواہی سے دو خواتین جاں

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک کے قریب پیش آنے والے دلخراش حادثے نے پورے ملک میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ میٹرو اسٹیشن کے سامنے دو نوجوان خواتین اس وقت جاں بحق ہوئیں جب ایک تیز رفتار سفید ایس یو وی نے اسکوٹر کو زور دار ٹکر ماردی۔ حادثے کے بعد پولیس نے 16 سالہ ڈرائیور کو جیل میں ڈال دیا گیا۔ حادثہ کیسے پیش آیا؟ پیر اور منگل کی درمیانی شب، 25 سالہ سمرین اور 27 سالہ تبندہ جو پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں

Read more

سید والا نوجوان علی رضا کی خودکشی، بے روزگاری کا سبب

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سید والا: نواحی گاؤں چک نمبر 71/18 میں 18 سالہ نوجوان علی رضا نے مبینہ طور پر ذہنی دباؤ اور معاشی پریشانیوں کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اہلِ علاقہ کے مطابق نوجوان کافی عرصے سے بے روزگاری کی وجہ سے پریشان تھا، جبکہ گھر میں بھی اسی معاملے پر اکثر کشیدگی رہتی تھی۔ اطلاعات کے مطابق علی رضا کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی اور وہ مسلسل مالی مسائل کا سامنا کر رہا تھا۔ گزشتہ رات اہلِ خانہ نے اسے اپنے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا، جس

Read more

پنجاب پولیس کی طلباء و طالبات کے لیے ٹریفک و منشیات آگاہی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن “محفوظ پنجاب” کے تحت ڈی پی او فراز احمد نے بابا گورونانک یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلباء و طالبات کو صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس کی چوتھی ترمیم، نئے ٹریفک قوانین اور منشیات کے خطرات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے تمام طلباء و طالبات کو ملٹی میڈیا بریفنگ دی، جس میں ڈرائیونگ لائسنس، ہیلمٹ کے استعمال، اوور سپیڈنگ اور دیگر ٹریفک قوانین کے نفاذ کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔ علاوہ ازیں طلباء و طالبات

Read more