google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

وزیراعظم سے برطانیہ کی وزیر مملکت کی ملاقات

PMO Press Release No. 386 /2025 وزیراعظم آفس پریس ونگ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ، محترمہ بیرونس جینی چیپ مین نے ملاقات کی۔ بیرونس چیپ مین اس وقت پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ترقیاتی تعاون، موسمیاتی تبدیلی، اقتصادی مشغولیت اور وسیع تر علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ بھی کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان اور برطانیہ کے دیرینہ تعلقات، مضبوط ادارہ جاتی روابط اور

Read more

سمندری پیرا فورس نے ناجائز قبضہ واگزار کرایا

سمندری مرزا آصف ایس این این نیوز اورد تحصیل رپورٹر سمندری میں پیرا فورس نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق انچارج پیرا فورس سمندری، قمر محمود منج کی سربراہی میں انویسٹیگیٹنگ آفیسر رانا ہارون جاوید نے سانگلہ ہل کے رہائشی فریاد ولد سلامت قوم راجپوت کی درخواست پر کارروائی کی۔ اس کارروائی کے دوران غلام مرتضیٰ نامی شخص سے 139 جی بی گوجرہ روڈ نئی سمندری میں واقع ایک مرلہ تین سرسائی اراضی ناجائز قبضہ سے واگزار کرائی گئی اور اصل مالک کے حوالے کر دی گئی۔ درخواست

Read more

ننکانہ صاحب میں قومی پولیو مہم کا آغاز

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ملک بھر کی طرح ضلع ننکانہ صاحب میں بھی قومی پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو نے پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے ویکسین لازمی پلائیں۔ سی ای او ہیلتھ نے اجلاس میں پولیو مہم کی تیاریوں کی تفصیل سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلع کے 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ پولیو ٹیمیں گھر گھر

Read more

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئے اعلان کردہ شیڈول کے تحت ووٹنگ 15 فروری 2026 کو صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 4 بجے تک مسلسل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر 2025 کو جاری کیا جائے گا، جبکہ امیدوار 22 سے 27 دسمبر 2025 تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل 30 دسمبر 2025

Read more

کہوٹہ موضع بٹالہ میں ناجائز قبضہ واگزار

کہوٹہ (ندیم آزاد) پنجاب پراپرٹی پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اور ممبر ڈسٹرکٹ ریزولوشن کمیٹی ایوشہ ظفر کی زیر نگرانی موضع بٹالہ میں ناجائز قبضے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے دوران زمین کا قبضہ واگزار کروا لیا گیا۔ یہ کارروائی ساجد جنجوعہ کی درخواست پر کی گئی۔ حلقہ پٹواری اور گرداور عامر حسین موقع پر موجود رہے اور سرکاری ہدایات کے مطابق تمام قانونی تقاضے مکمل کیے گئے۔ متعلقہ محکموں کا عملہ بھی کارروائی کے دوران موجود رہا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ایوشہ ظفر نے کہا کہ ناجائز قبضہ جات کے خلاف زیرو

Read more

لاہور ڈی ایس پی نے بیوی اور بیٹی کے قتل کا اعتراف کر لیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا معمہ بالآخر حل ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کو اپنی ہی بیوی اور بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر بیٹی کی لاش کاہنہ جبکہ بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کر لی۔ یہ واقعہ عوامی حلقوں میں شدید صدمے کا

Read more

شاہ کوٹ چک 84 میں زمین واگزار کروانے کا آپریشن

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب، شاہ کوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ عطیہ عنایت کی سربراہی میں چک 84 میں محمد سلمان کی 17 کنال 11 مرلہ زمین واگزار کروانے کے لیے خصوصی آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں ریونیو، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے حصہ لیا اور زمین پر ناجائز قبضہ ختم کروایا گیا۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو انصاف کی فوری فراہمی یقینی بنانا اور سرکاری زمینوں پر

Read more

ننکانہ کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کی تیاریاں

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو کی زیر صدارت کرسمس، نئے سال اور قائد اعظم ڈے کی تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی انویسٹیگیشن حنا نیک بخت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، ضلعی اداروں کے سربراہان اور ضلعی امن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ ضلعی افسران نے تقریب کے دوران سکیورٹی اور انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاوڈ سپیکر، ون ویلنگ اور سلنسر نکالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جبکہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

Read more

شاہ کوٹ اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت کا تجاوزات پر ایکشن

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این اردو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ عطیہ عنایت نے پنواں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے بازاروں، عوامی راستوں اور سرکاری اراضی کا معائنہ کیا اور صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ: اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ تجاوزات نہ صرف عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہیں بلکہ ٹریفک مسائل، تجارتی رکاوٹوں اور حادثات میں اضافے کا سبب بھی بنتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ سرکاری احکامات پر فوری اور سختی

Read more

سیالکوٹ میں ماں کا انصاف بیٹے کے قاتل کا انجام

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں پیش آنے والا یہ واقعہ ایک ماں کے غم، صبر اور ٹوٹے ہوئے انصاف کی ایسی تصویر ہے جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ 22 سالہ نوجوان تسلیم کو محض رنجش کی بنا پر نعمان نامی شخص نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تسلیم پہلے ہی اپنے باپ کے سائے سے محروم تھا اور اس کی بیوہ ماں پروین بی بی نے محنت مزدوری کرکے اسے جوان کیا تھا۔ وہی بیٹا جسے اس نے اپنے بڑھاپے کا سہارا سمجھا تھا، سفاکی سے

Read more