ننکانہ صاحب میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں ٹریفک ایڈوائزری اور آگاہی مہم جاری ہے۔ ڈی پی او فراز احمد کی جانب سے شہریوں کو پیغام جاری کیا گیا کہ دھند اور سموگ کے دوران گاڑیوں پر ریفلیکٹر پیپرز لازمی لگائیں، تیز رفتار ڈرائیونگ سے گریز کریں اور دوران ڈرائیونگ حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔ موٹر سائیکل، بیل گاڑی، ٹریکٹر، ٹرالی اور ریڑھیوں کے مالکان ریفلیکٹر پیپرز کی پابندی کریں، سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ لازمی استعمال کریں اور دوران موسمی خرابی گاڑی کے اشارے چلائیں۔ والدین سے خصوصی
Read more