google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سپین کے ریسٹورنٹ نے اسرائیلی سیاح نکال دیے

حماد کاہلوں ایس این این نیوز سپین میں ایک ریسٹورنٹ نے اسرائیلی سیاحوں کو باہر نکال دیا، جس کی وجہ اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پر حملوں کے خلاف احتجاج بتایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، سیاحوں سے کہا گیا کہ وہ احتجاج کی وجہ سے ریسٹورنٹ چھوڑ دیں۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آیا، جہاں کچھ لوگوں نے ریسٹورنٹ کے اقدام کی حمایت کی، جبکہ بعض نے سیاحوں کے ساتھ رویے پر تنقید کی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات عام مسافروں پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں۔ یہ واقعہ اس بات کی

Read more

لاہور پولیس مقابلوں میں ہلاک نوجوانوں کی والدہ کی عدالت

حماد کاہلوں SNN نیوز فن لینڈ لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے تین بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) کے سربراہ کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق سی سی ڈی نے تین بیٹوں، ایک داماد اور بھائی کو مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا۔ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جب سے قتل کے مقدمات درج کروانے کی درخواست دی گئی ہے، پولیس کی جانب سے دباؤ، ہراساں کرنے اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ

Read more

کوہستان اسکینڈل ہیڈ کلرک کی 14 ارب کی پلی بارگین

عابدہ کاہلوں ایس این این اردو کوہستان مالیاتی اسکینڈل نے ایک بار پھر پاکستان کے احتسابی نظام پر گہرے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایک ہیڈ کلرک کی کرپشن کا حجم 14 ارب روپے تک جا پہنچا، جبکہ بڑے مگرمچھ ہمیشہ کی طرح پس منظر میں ہی رہے۔ نیب ذرائع کے مطابق، کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم قیصر اقبال نے احتساب عدالت میں 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ یہ درخواست نیب کے تفتیشی افسر کے ذریعے عدالت میں پیش کی گئی، جسے عدالت نے منظوری کے لیے ڈی جی نیب کو

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن پر کرسمس کی پولیس تقریب

لاہور (خالد چوغطہ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور تقریبات کے پر امن انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی پولیس کے ڈی پی او فراز احمد نے کرسمس کے موقع پر ضلعی پولیس کے کلاس فور کے مسیحی ملازمین کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کے دوران ڈی پی او نے مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا، کرسمس کی مبارک دی، اور تمام ملازمین کو تحائف اور نقدی تقسیم کی۔ اس کے علاوہ، ڈی پی او نے ملازمین کے مسائل بھی سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے۔

Read more

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بختاور کیڈٹ کالج میں شمولیت، نئی

اسلام آباد (خالد چوغطہ) فرسٹ لیڈی اور رکن قومی اسمبلی پاکستان، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے آج بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز میں پانچویں پاسنگ آؤٹ پریڈ اور سالانہ والدین کے دن کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر فرسٹ لیڈی نے کالج میں نئے تعمیر شدہ جمنازیم اور سوئمنگ پول کا افتتاح کیا، شجرکاری مہم میں حصہ لیا اور آرٹ اینڈ سائنس ایگزیبیشن 2025-26 کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ بعد ازاں انہوں نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، کالج کی فیکلٹی سے ملاقات کی اور کیڈٹس و والدین سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں

Read more

اسلام آباد میں CDA اور IFC کا تاریخی معاہدہ، پانی و سیوریج

اسلام آباد (سید عادل رضا) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) نے اسلام آباد میں پانی اور سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کی تقریب میں سیکرٹری داخلہ، چیئرمین CDA محمد علی رندھاوا، ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ریجنل ڈائریکٹر IFC اور اسلام آباد واٹر کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ معاہدے کے اہم نکات: چیئرمین CDA محمد علی رندھاوا نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت منصوبوں کی تکمیل سے پانی کے ضیاع پر مؤثر قابو پایا جا سکے

Read more

شاہ کوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب شاہ کوٹ:پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو صاف ستھرا ماحول اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے دعوے شاہ کوٹ میں بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پبلک پارکس کی بحالی اور صفائی ستھرائی سے متعلق واضح احکامات کے باوجود شاہ کوٹ کا ہل پارک انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اور عدم توجہی کا شکار بنا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہل پارک کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا ہے، جس کے باعث پارک کے

Read more

شاہکوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہکوٹ ایس این این اردو پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو صاف ستھرا ماحول اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے دعوے شاہکوٹ میں بری طرح ناکام نظر آتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پبلک پارکس کی بحالی اور صفائی ستھرائی سے متعلق واضح احکامات کے باوجود شاہکوٹ کا ہل پارک انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اور عدم توجہی کا شکار بنا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہل پارک کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا ہے، جس کے باعث پارک کے اندر جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے

Read more

لانس نائک محمد محفوظ شہید کا 54واں یومِ شہادت

کہوٹہ (ندیم آزاد) لانس نائک محمد محفوظ شہید (نشانِ حیدر) کے مزار پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک آرمی، پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب میں فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے گئے۔ 1971ء کی جنگ میں دشمن کی توپیں خاموش کروانے اور وطن کے تحفظ کے لیے جان قربان کرنے والے محمد محفوظ شہید کی بہادری کو افواجِ پاکستان نے خراج تحسین پیش کیا۔ موجودہ شخصیات نے کہا کہ محفوظ شہید جیسے بہادر سپوت قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

Read more

کہوٹہ پنجاب ہائی وے پولیس کے آفیسر شکیب ستی کو کارکردگی

کہوٹہ (ندیم آزاد) – پنجاب ہائی وے پولیس کہوٹہ کے بہادر اور فرض شناس آفیسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر شکیب ستی کو ان کی اعلیٰ کارکردگی پر 17 دسمبر 2025 کو ریجنل پولیس آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ راولپنڈی غازی فیصل سلیم نے کارکردگی ایوارڈ اور نقد انعام سے نوازا۔ شکیب ستی کی پروفیشنل مہارت، جرأت مندی اور سڑکوں پر قانون نافذ کرنے میں مثالی خدمات کو سراہا گیا۔ عوامی حلقوں اور پولیس افسران کی جانب سے بھی شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ نہ صرف شکیب ستی کی حوصلہ افزائی ہے بلکہ دیگر افسران کے لیے

Read more