مانسہرہ برفانی طوفان میں سوشل میڈیا انفلوئنسر جاں بحق
رفعت کوثر ایس این این اردو ایس این این نیوز فن لینڈ مانسہرہ میں برفانی طوفان کی زد میں آ کر لاپتہ ہونے والا سوشل میڈیا انفلوئنسر عنایت خان گلزار جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نوجوان کی لاش ضلع تورغر کے بلند پہاڑ مچئی سر کے ٹاپ سے برآمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عنایت خان ہفتے کی رات شدید برفباری کے دوران لاپتہ ہو گیا تھا۔ اتوار کی صبح ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی ہدایت پر ریسکیو ٹیموں نے دوبارہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا، جو کئی گھنٹوں
Read more