متحدہ عرب امارات کے ویزہ قوانین میں بڑی اصلاحات
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی اصلاحات کا اعلان کیا ہے اور کئی نئی ویزہ اقسام متعارف کروائی ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کیا جائے گا۔ اسی طرح فیسٹیولز، نمائشوں، کانفرنسوں اور کھیلوں کے ایونٹس میں شرکت کرنے والوں کے لیے نیا ایونٹ ویزہ متعارف کرایا گیا ہے۔ کروز شپ یا تفریحی جہاز سے آنے والے سیاحوں کو اب ملٹی پل انٹری ویزہ دیا جائے گا۔ جنگ یا قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو اسپانسر کے بغیر ایک سالہ رہائشی پرمٹ فراہم
Read more