شیخوپورہ غیر قانونی گردے ٹرانسپلانٹ پر 8 گرفتار
شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان لاہور: پولیس اور پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (پـی۔ایچ۔او۔ٹی۔اے) کی مشترکہ کارروائی کے دوران منگل کے روز شیخوپورہ میں ایک غیر قانونی گردے کی پیوندکاری کے دوران سرجن سمیت آٹھ افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ آپریشن شیخوپورہ-فیصل آباد روڈ پر واقع ایک نجی طبی مرکز میں کیا جا رہا تھا، جہاں ڈاکٹر وقاص اور ان کی ٹیم، جس میں دو خواتین اہلکار اور ایک مرد ٹیکنیشن شامل تھے، وصول کنندہ اور عطیہ کنندہ پر پیوندکاری کا عمل انجام دے رہے تھے۔ ویڈیو شواہد سے
Read more