نادیہ آزاد نے دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ماؤنٹ مناسلو سر کی
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان برطانوی نژاد پاکستانی کوہ پیما نادیہ آزاد نے نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو (8,163 میٹر) کو سر کر لیا۔ نادیہ آزاد ہفتہ کی صبح تقریباً 5 بجے مناسلو کی چوٹی پر پہنچیں۔ یہ اُن کی چوتھی کامیابی ہے جس میں انہوں نے 8 ہزار میٹر سے زیادہ بلندی والی چوٹی سر کی ہے۔ اس سے قبل وہ ماؤنٹ ایوریسٹ، اناپورنا اور لوٹسے کو بھی سر کر چکی ہیں۔ مزید برآں، نادیہ آزاد سیون سمٹس (دنیا کی سات بلند ترین چوٹیاں) کو بھی سر کر
Read more