ننکانہ صاحب قومی پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع
خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں قومی انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے، جو 18 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ کی زیر صدارت ڈی سی کمیٹی روم میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، سی ای او ہیلتھ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دی کہ پولیس پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیو وائرس کی موجودگی اب بھی ایک
Read more