جیکب آباد مسجد کے پیش امام پر طالب علم سے زیادتی کا الزام
جیکب آباد (عبدالباقی ایس این این اردو) جیکب آباد کے علاقے مولاداد کے قریب گاؤں حبیب اللہ جمالی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسجد کے پیش امام پر ایک کم عمر طالب علم سے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم تبارک جمالی نے اپنے وڈیو بیان میں الزام لگایا کہ وہ مسجد میں تعلیم حاصل کر رہا تھا، جہاں ملزم پیش امام نے دیگر بچوں کو چھٹی دے کر اُسے اکیلا رکھا، کھڑکی بند کرنے کا بہانہ بنایا اور بعد ازاں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچے کے مطابق شور
Read more