جیکب آباد ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین الٹنے سے 11 زخمی
رپورٹ: بیورو عبدالباقی جیکب آباد جیکب آباد جیکب آباد کے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر وین کے ٹائر پھٹنے سے یہ وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین، بچے اور مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کی شناخت میں ممتاز بگٹی، حانیا بگٹی، زینب، محمد رفیق، خادم لہر اور عبدالنبی چاچڑ شامل ہیں۔ چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے انہیں لاڑکانہ منتقل کیا گیا۔ حادثے کے بعد سول ہسپتال میں علاج کی سہولیات کی کمی اور ادویات کی قلت کی شکایات سامنے آئیں، جس پر شہریوں اور متاثرین کے ورثاء
Read more