جے ڈی وینس بولے: ہمیں پاکستان سے محبت ہے، شکریہ
از اسامہ زاہد برگن اسٹاک میں صحافی کا سوال، نائب صدر کا پرجوش جواب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے برگن اسٹاک میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں پاکستان کے سفارتی کردار کا کھلے دل سے اعتراف کیا۔ یہ بیان ایس این این نیوز کے صحافی حماد کاہلوں نے رپورٹ کیا۔ ”ہمیں پاکستان سے محبت ہے” امریکی جے ڈی وینس نے واضح اور جذباتی الفاظ میں کہا: اردو میں ان کا مکمل بیان یہ تھا کہ ”ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور آپ نے جو کچھ کیا، اس کے لیے ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔” یہ بیان
Read more