google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
ناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقاتبشریٰ سجاد کو پنجاب بار کونسل نے دوسری بار ماسٹر کلاس کے لیے مدعو کیابحرین کے ممتاز انسانی حقوق کارکن نبیل رجب ترکی میں انتقال کر گئےشاہکوٹ: بس میں سوار ہوتے ہوئے طالب علم شدید زخمیکوٹ ادو: اراضی تنازع پر دہرا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹسجیکب آباد: مسافر کوچ سے غیر ملکی سامان برآمد، کسٹم کا دعویٰجیکب آباد کے دریا چوک پر لوٹ مار، مزاحمت کرنے والا نوجوان زخمی
قومی خبریں ›

آزاد کشمیر کی حفاظت کے لیے میں خود جاؤں گا: آئی جی اسلام آباد

۷ جولائی ۲۰۲۶ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۵۴ · ۱ منٹ کا مطالعہ
آزاد کشمیر کی حفاظت کے لیے میں خود جاؤں گا: آئی جی اسلام آبادقومی خبریں
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں
ایس این این نیوز

خاتون صحافی کا آئی جی اسلام آباد سے تلخ سوال

آئی جی اسلام آباد کی پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون صحافی نے اہم سوال اٹھایا کہ اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر (اے جے کے) بھیجی گئی ہے، جس کے باعث دارالحکومت میں پولیس کی نفری کم ہو گئی ہے۔

صحافی کے مطابق شہر کے ناکوں پر اسلام آباد پولیس کی بجائے پنجاب پولیس نظر آتی ہے۔

کم نفری سے جرائم پر قابو پانا مشکل

خاتون صحافی نے کہا کہ اتنی کم نفری کے ساتھ شہر میں جرائم کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جس علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، وہاں کے ایس ایچ او کو بھی راولاکوٹ بھیج دیا گیا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ آزاد کشمیر بھیجی گئی نفری کب واپس آئے گی۔

“آزاد کشمیر میں حالیہ صورتحال”

متعلقہ خبریں