جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات میں میانہ روی اور اختلاف کو اختلاف تک رکھنا چاہتے ہیں
حماد کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات میں میانہ روی اور اختلاف کو اختلاف تک رکھنا چاہتے ہیں، صوبے کو تبدیلی کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی ہونی چاہیے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پختونخوا کی اپوزیشن پارٹیاں اراکین کی رکنیت معطل کرنے کیلئے عدالتوں میں ہیں، اس وقت بھی مسلم لیگ (ن) ہمارےخلاف عدالت گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ کیا ن لیگ کو
Read more