پاکستان، ازبکستان، افغانستان کا ریلوے معاہدہ طے
شمائلہ اسلم اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے منصوبے پر اہم معاہدہ کابل: پاکستان، ازبکستان اور افغانستان نے کابل میں منعقدہ اجلاس کے دوران ازبکستان-افغانستان-پاکستان (UAP) ریلوے منصوبے کے لیے مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی سے متعلق فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اس اہم پیش رفت کا اعلان کیا۔ انہوں نے تینوں ممالک کو اس پیش رفت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا: “UAP ریلوے کوریڈور کے تحت
Read more