پاکستان میں انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ پانی کی 23 برانڈز
شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان پاکستان میں انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ پانی کی 23 برانڈز: اسلام آباد: پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) نے جمعے کے روز 23 برانڈز کے پانی کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا، جس کی وجہ ان میں مائیکرو بائیولوجیکل یا کیمیکل آلودگی کا پایا جانا ہے۔ پاکستانی حکومت نے پی سی آر ڈبلیو آر کو یہ ذمہ داری سونپی تھی کہ وہ بوتل بند/منرل واٹر برانڈز کی سہ ماہی بنیادوں پر نگرانی کرے اور عوامی صحت کے لیے آگاہی
Read more