اسلام آباد یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار
حماد کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز، فن لینڈ راولپنڈی کی ایئرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کی ایک نوجوان طالبہ کو مبینہ طور پر اس کے کلاس فیلو نے محبت کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعہ اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک فلیٹ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے نہ صرف طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی بلکہ اس دوران خفیہ کیمروں کے ذریعے ویڈیوز اور تصاویر بھی ریکارڈ کر لیں۔ بعد ازاں ملزم نے متاثرہ طالبہ کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور دھمکی دی کہ اگر وہ اس کے مطالبات نہ
Read more