google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

بہاولپور میں لڑکی کی تصاویر سے بلیک میلنگ کا انکشاف

حماد کاہلوں ایس این این نیوز خانقاہ شریف، تحصیل بہاولپور صدر کے علاقے فرید چوک میں سوڈا واٹر کے دکاندار ملک فیاض اراٸیں نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ غنڈوں نے ان کی بیٹی کی تصاویر بنا کر اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملک فیاض نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ کیس فوری طور پر سی سی ڈی سمہ سٹہ کے سپرد کیا جائے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر سخت سزا دی جائے اور اس معاملے میں پولیس سمہ سٹہ کی غفلت پر بھی کارروائی

Read more

کراچی میں Indrive ڈرائیور کی مبینہ اغوا کی کوشش ناکام

عابدہ کاہلوں ایس این این نیوز اردو کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکی Indrive ڈرائیور کی مبینہ اغوا کی کوشش سے بال بال بچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق، لڑکی جیسے ہی گاڑی میں بیٹھی تو ڈرائیور نے ایپ پر سواری (Ride) شروع ہی نہیں کی اور راستہ تبدیل کر کے لڑکی کو ہراساں کرنے اور کسی اور جگہ لے جانے کی کوشش کی۔ صورتِ حال کو بھانپتے ہوئے لڑکی نے فوری ردعمل دکھایا اور چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ قریبی موجود پولیس موبائل کو اطلاع دی گئی جس پر اہلکاروں نے فوری

Read more

وزیراعظم شہباز شریف سیرت النبی ﷺ ہماری رہنمائی کا سرچشمہ

خالد چوغطہ اسلام آباد بیورو ایس این این نیوز اردو وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیرت طیبہ ﷺ ہر دور کے لیے رہنمائی کا روشن مینار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور قوم ہمیں اپنے محبوب نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی آئینی، قانونی اور اجتماعی زندگی کا لازمی حصہ بنانا چاہیے۔ وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم سیرت رسول ﷺ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں نافذ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ مزید کہا گیا کہ سیرت النبی ﷺ اپنانے سے

Read more

علیمہ خان پر انڈہ، سیاسی ردعمل یا انتقامی عمل

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو علیمہ خانم کی جو انڈا مارا گیا ہے وہ اس بات کا بدلہ لگتا ہے اتارا گیا ہے جو مریم نواز کی ٹرلونگ پی ٹی آئی نے اس پورے سیلاب کے دوران کی ہے اور وہ تنقید مریم نواز کے کپڑوں سے لیکر جوتے تک کی ہے اس میں سب سے پیش پیش شہباز گل اور ان کی ٹیم تھی یہ اس ٹرلونگ اور تنقید کا جواب ہے کہ آج علیمہ خانم کو بھی انڈا ماردیا گیا ہے ن لیگ کا میڈیا سیل اس پر بہت خوش ہے لیکن یہ عمل قابل مذمت

Read more

اے این ایف کی کوئٹہ میں کارروائی، 25 کلو آئس برآمد

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی کے دوران 25 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اور عسکری قیادت کی ہدایات پر جاری مہم کے دوران اے این ایف نے چاغی سے تعلق رکھنے والے گروہ کے خلاف خفیہ آپریشن کیا۔ یہ گروہ حاجی رشید اور اس کے بھائی عبدالباری کی قیادت میں آئس کی تیاری اور ملک بھر میں ترسیل میں ملوث تھا۔ ویسٹرن بائی پاس، کوئٹہ میں ایئرپورٹ چوک

Read more

علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈہ پھینک دیا گیا

اسامہ زاہد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ بیورو چیف ساوتھ ایشیا ایس این این اردو علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈہ پھینکنے کا واقعہ پشاور: سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو داغل ناکے پر پریس کانفرنس کے دوران اس وقت ہنگامہ خیز صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب دو خواتین نے ان پر انڈہ پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق انڈہ پھینکنے والی خواتین تحریک انصاف سے وابستہ ہیں اور خیبرپختونخوا سے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور کلرک ایسوسی ایشن کے احتجاج میں شریک تھیں۔ خواتین کا کہنا تھا کہ علیمہ خان صحافیوں کے

Read more

پنجاب میں 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی

خالد چوغطہ اسلام اباد بیورو ایس این این نیوز اردو حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث الیکشن کمیشن اف پاکستان نے پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9نشستوں پر ہونے والے مرحلہ وار ضمنی الیکشن کو ملتوی کر دیا نوٹیفکیشن جاری نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا پہلے مرحلہ میں میانوالی سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 87 کے علاوہ مرکز کی دو نشستوں پر لاہور کے حلقہ این اے 129 وزیراباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 پر ضمنی الیکشن کے لیے 18 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی جبکہ دوسرے مرحلہ

Read more

دیوسائی نیشنل پارک میں ریچھ کا حملہ، گلوکارہ زخمی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسکردو: دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران معروف گلوکارہ قراۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق اچانک حملے کے باعث وہ گر گئیں اور انہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں بہتر سہولیات کی وجہ سے انہیں اسکردو لے جایا گیا۔ حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ پارک میں حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارے پہلے شائع شدہ رپورٹ پر جائیں جہاں دیوسائی نیشنل پارک میں

Read more

دبئی کی آبادی 40 لاکھ سے تجاوز، نیا ریکارڈ قائم

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو دبئی کی آبادی نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور یہ اب 40 لاکھ کی حد پار کر چکی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں دبئی کی آبادی 20 لاکھ تھی جبکہ 2025 تک یہ تعداد بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1975 میں دبئی میں صرف 1 لاکھ 87 ہزار افراد رہائش پذیر تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہی شرح برقرار رہی تو 2032 تک دبئی کی آبادی 50 لاکھ اور 2039 تک 60 لاکھ تک پہنچ سکتی

Read more

علیمہ خانم کے بیٹے شیر شاہ خان کی ضمانت منظور

حماد کاہلوں ایس این این اردو لاہور:علیمہ خانم کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کی بعد از گرفتاری ضمانت انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد منظور کرلی۔ یاد رہے اس سے قبل ان کے بڑے بیٹے شارہز خان کی ضمانت بھی عدالت منظور کرچکی ہے۔ مزید عدالتی خبریں اور ضمانت سے متعلق اپڈیٹس پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر موجود دیگر رپورٹس بھی دیکھیں۔

Read more