فیبیو نے مردوں کے فٹ بال میں شلٹن کا ریکارڈ توڑ دیا
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو برازیل کے گول کیپر فیبیو نے مردوں کے فٹ بال میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ فلومینینز کے اسٹار گول کیپر نے منگل کے روز اپنا 1,391 واں میچ کھیل کر سابق انگلش گول کیپر پیٹر شلٹن کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔ 44 سالہ فیبیو نے گزشتہ ہفتے شلٹن کے برابر میچ کھیل کر تاریخ رقم کی تھی، اور ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں کولمبیا کی ٹیم امریکا ڈی کالی کے خلاف 2-0 کی فتح کے بعد یہ ریکارڈ مزید آگے بڑھایا۔ فلومینینز اور
Read more