لاہور سی سی ڈی مبینہ مقابلہ کیس، سیشن کورٹ کا تحریری فیصلہ
حماد کاہلوں ایس این این نیوز لاہور کی سیشن عدالت نے تین سگے بھائیوں اور دو دامادوں کی مبینہ ہلاکت سے متعلق کیس میں اہم تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے سی سی ڈی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک ہی واقعے پر دو ایف آئی آرز درج نہیں کی جا سکتیں، جبکہ یہ معاملہ پہلے ہی ایف آئی اے کے زیرِ تفتیش ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ درخواست گزار کی جانب سے سی سی ڈی افسران کے خلاف پانچ نوجوانوں
Read more