لاہور ڈی آئی جی فیصل کامران کو دھمکیاں، رپورٹرز پر مقدمہ
رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو لاہور ڈی آئی جی آپریشن لاہور فیصل کامران کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے اور سنگین دھمکیاں دینے پر نجی چینلز کے چار کرائم رپورٹرز کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ درخواست کے مطابق، صحافیوں نے دورانِ رپورٹنگ اور ذاتی ملاقات میں اعلیٰ پولیس افسر کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی اور ان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش بھی کی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی قانونی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے اور شواہد کی بنیاد
Read more