google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

شیخوپورہ میں سی ای او ایجوکیشن پر جان لیوا حملہ

مبین چیمہ شیخوپور بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ضلع شیخوپورہ میں چند غنڈہ صفت وکلاء کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر (ایجوکیشن) پر جان لیوا حملہ، دفتر میں توڑ پھوڑ اور دیگر افسران پر قاتلانہ حملوں کی پرزور مذمت کی جاتی ہے۔ یہ افسوسناک اور ناقابلِ برداشت واقعہ نہ صرف افسران کے لیے شدید عدمِ تحفظ کا باعث ہے بلکہ تعلیمی نظام کی ساکھ اور وقار پر بھی کاری ضرب ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی ناگزیر ہے۔ ایسوسی ایشن واضح اعلان کرتی ہے کہ جب تک اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف

Read more

پاکستان، سعودی عرب اور حرمین شریفین پر فخر

فیصل آباد ہنی ٹریپ میں ملوث خاتون گرفتار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو فیصل آباد: سی پی او فیصل آباد کے احکامات پر پولیس نے ہنی ٹریپ میں ملوث خاتون کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ابتدائی طور پر غلام بتول نامی خاتون نے تھانہ مدینہ ٹاؤن میں شہری وسیم کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کرایا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تاہم عدالت میں بیان کے دوران خاتون نے اپنے ہی مقدمے کی تردید کر دی اور میڈیکل و ڈی این اے ٹیسٹ کروانے سے بھی انکار کر دیا۔

Read more

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کی لاہور میں بڑی کارروائی

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو چیف ایف آئی اے لاہور کی بڑی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے شاہ عالم مارکیٹ میں چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم زبیر سلیم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کروڑ 3 لاکھ روپے

Read more

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو وزیراعظم شہباز شریف سعودی حکومت کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔یہ دورہ پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے قیام کے دوران سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں اقتصادی تعاون، توانائی کے منصوبے اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوگا۔

Read more

چیف جسٹس ڈوگر کے خلاف جنسی ہراسانی کی درخواست

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ڈوگر کے خلاف سنگین جنسی ہراسانی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست معروف وکیل ایمان مزاری نے جمع کروائی ہے۔ ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت جسٹس رفعت ثمن کر سکتی ہیں۔ درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیف جسٹس ڈوگر نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا۔ اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ عدالت اس سنگین معاملے میں کیا موقف اختیار کرتی ہے اور درخواست پر کس حد تک کارروائی آگے بڑھتی ہے۔

Read more

ایران نے عرب اسلامی اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کر دیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ایران نے دوحہ میں ہونے والے عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں دو ریاستی حل کی شق شامل تھی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران اسرائیل کو ایک مکمل طور پر غیر قانونی ریاست سمجھتا ہے، جس کی کوئی نسلی، تاریخی یا قانونی حیثیت موجود نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ایران صرف ایک ریاست کو درست مانتا ہے، اور وہ ہے پورا فلسطین، جس پر فلسطینی عوام کا حق تسلیم کیا جانا چاہیے۔ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ وہ کبھی بھی اسرائیل

Read more

برطانوی انتہا پسند رہنما کا اسلام مخالف بیان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز فن لینڈ ایک انتہا پسند برطانوی رہنما نے حال ہی میں متنازع بیانات میں کہا کہ “اسلام ہمارا دشمن ہے” اور غیر ملکی تارکین کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان بیانات میں رہنما نے اسلام کو ایک خطرہ قرار دیا اور کہا کہ اسے ختم کیا جانا چاہیے، جس سے برطانیہ میں سیاسی اور سماجی سطح پر کشیدگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ یہ بیان اسی دوران سامنے آیا ہے جب یورپ میں امیگریشن اور سلامتی کے متعلق بحثیں ہر ملک میں گرم ہیں۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق ایسے بیانات

Read more

شہباز شریف کا اسرائیلی جارحیت پر قطر سے اظہار یکجہتی

زویا امجد سکینڈی نیویں نیوز ایجنسی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی بھرپور حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور انسانیت کے خلاف جنگی جرائم پر اسے عالمی عدالت میں کٹہرے میں لانا ہوگا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ “غزہ میں انسانیت سسک رہی ہے، اگر ہم نے اجتماعی دانش کے تحت مؤثر اقدامات نہ کیے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔” پیر

Read more