ننکانہ صاحب میں امتحانات شفاف بنانے کو دفعہ 144 نافذ
خالد چوغطہ بیورو چیف ننکانہ صاحب ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب (ایس این این) — انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو شفاف اور بوٹی مافیا سے پاک بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر کے امتحانی مراکز کے گردونواح میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ نے ضابطہ فوجداری (پنجاب ترمیم) ایکٹ 2024 کی دفعہ 144 ذیلی دفعہ (C-6) کے تحت باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا، جو آج سے 30 دن کے لیے مؤثر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز کے اردگرد 100 گز کے فاصلے تک غیر متعلقہ
Read more