ملک گیر شٹر ڈاؤن، ایف بی آر اختیارات پر احتجاج
شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان ملک بھر کے تاجروں کی جانب سے ہفتے کے روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو دیے گئے توسیعی اختیارات کے خلاف احتجاجاً شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے نتیجے میں کئی بڑے شہروں کی مارکیٹیں مکمل یا جزوی طور پر بند رہیں۔ تاہم اسلام آباد میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں۔ کراچی، لاہور، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور اور دیگر شہروں کے اہم کاروباری مراکز جیسے جوڑیا بازار، ہال روڈ، انارکلی، الیکٹرانکس مارکیٹس اور اناج منڈی بند رہیں۔ آل پاکستان ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن اور مقامی ٹرانسپورٹ یونینز نے بھی
Read more