عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ میں دہشت گردی پر تنقید کی
حماد کہلوں اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک متحرک تقریر کی، جس میں انہوں نے عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف یکطرفہ اقدامات پر خبردار کیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں ایک بھی غیر مسلم نام شامل نہ ہونا انصاف اور مؤثر کارروائی پر سوالیہ نشان ہے۔ سفیر نے کہا کہ یہ رویہ دنیا کو تقسیم کر رہا ہے اور دہشت گردی کے خلاف اجتماعی کوششوں کو کمزور بنا رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ
Read more