کراچی ایئرپورٹ پر سونے کی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام
پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی دو الگ کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ یہ کارروائیاں معمول کی جانچ پڑتال کے دوران عمل میں آئیں۔ حکام کے مطابق کسٹمز ٹیم نے مسافروں کے سامان اور جسمانی تلاشی کے دوران 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر برآمد کیے۔ ضبط شدہ سونے میں 10 اینٹیں شامل تھیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا کہ برآمد کیے گئے سونے اور غیر ملکی کرنسی کی کل مالیت تقریباً پانچ کروڑ سے زائد روپے بنتی ہے۔ یہ اسمگلنگ دبئی اور استنبول جانے والے مسافروں
Read more