ریکارڈ بارشوں سے سیالکوٹ زیر آب، 405 ملی میٹر بارش
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ریکارڈ بارشوں نے سیالکوٹ کو زیرِ آب کر دیا، ایک دن میں 405 ملی میٹر بارش سیالکوٹ: غیر معمولی بارشوں نے شہر کو شدید متاثر کیا، صرف ایک دن میں 405 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ رات کے دوران مزید 110 ملی میٹر بارش نے مشکلات بڑھا دیں۔ پنجاب کے وزیر برائے مقامی حکومت، میاں ذیشان رفیق نے نشیبی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ رنگ پورہ چوک پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی بارش سیالکوٹ کی تاریخ
Read more