کراچی ایئرپورٹ مسافر کا انتقال، بچی کی طبیعت خراب
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ اس وقت کی گئی جب ایک مسافر کی حالت بگڑنے کے بعد انتقال ہوگیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق پرواز لاڑکانہ کے قریب تھی جب مسافر ذوالفقار بے ہوش ہوگئے۔ پائلٹ نے اے ٹی سی کو آگاہ کیا اور طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا۔ لینڈنگ کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم نے طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی مگر ڈاکٹرز نے مسافر کے انتقال کی تصدیق کردی۔ بوئنگ 737 کے دیگر مسافر طیارے میں موجود ہیں
Read more