منچن آباد: پولیس افسر پر جنسی زیادتی کا الزام
منچن آباد میں پولیس انسپکٹر پر سنگین جنسی زیادتی اور دھمکیوں کا الزام منچن آباد (SNN News) — پنجاب کے شہر منچن آباد میں ایک پولیس انسپکٹر پر خاتون کو نکاح کے جھانسے میں لے کر مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے، دھمکیاں دینے اور نازیبا ویڈیو بنانے کا سنگین الزام سامنے آیا ہے۔ واقعے کے بعد ڈی پی او کے نوٹس پر مقدمہ درج کیا گیا، مگر ملزم کی گرفتاری اب تک عمل میں نہیں آئی۔ متاثرہ خاتون کا بیان اور الزامات متاثرہ خاتون، جسے فرضی نام “سائلہ” سے پکارا گیا، نے بتایا کہ پولیس انسپکٹر نے تھانہ عباس
Read more