بریکنگ نیوز وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد ریڈ زون کا دورہ
اسلام آباد وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے اہم سرکاری اور سفارتی مقامات پر سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ دورے کے موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام وزیر مملکت کے ہمراہ موجود تھے۔ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس، ڈپلومیٹک انکلیو اور ریڈ زون کے دیگر حساس علاقوں میں نافذ سیکیورٹی اقدامات کا عملی جائزہ لیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات اور کارکردگی کی تعریف وزیر مملکت نے ڈیوٹی پر تعینات
Read more