اسلام آباد میں CDA اور IFC کا تاریخی معاہدہ، پانی و سیوریج
اسلام آباد (سید عادل رضا) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) نے اسلام آباد میں پانی اور سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کی تقریب میں سیکرٹری داخلہ، چیئرمین CDA محمد علی رندھاوا، ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ریجنل ڈائریکٹر IFC اور اسلام آباد واٹر کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ معاہدے کے اہم نکات: چیئرمین CDA محمد علی رندھاوا نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت منصوبوں کی تکمیل سے پانی کے ضیاع پر مؤثر قابو پایا جا سکے
Read more