اسلام آباد میں سیکورٹی انتظامات کی مضبوطی کے لیے اجلاس
اسلام آباد (– چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ہوا جس میں ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر ڈیزائن و پلاننگ ڈاکٹر خالد حفیظ، اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ سیکورٹی اقدامات کا جائزہ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور بہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ: ہدایات
Read more