گوجرانوالہ رشوت اور جھوٹے مقدمے پر تین پولیس افسر گرفتار
شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو گوجرانوالہ کے تھانہ سبزی منڈی کے ایس ایچ او محمد لقمان سمیت تین پولیس افسران کو رشوت لینے، شہری سے جبراً دستخط کروانے اور رقم وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، شہری سے اشٹام پیپر پر زبردستی دستخط کروائے گئے اور جبراً رقم وصول کی گئی۔ سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز غیور احمد کو انکوائری کا حکم دیا۔ انکوائری میں ایس ایچ او اور دو تفتیشی افسران قصوروار پائے
Read more