ننکانہ اشتہاری مجرمان گرفتار، اسلحہ برآمد
خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے تحت محفوظ پنجاب ویژن کے سلسلے میں شہریوں کے جان و مال اور عزت کے تحفظ کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او ننکانہ فراز احمد کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے گرد گھیرا مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سانگلہ ہل پولیس نے دو مختلف رابری کے مقدمات میں مطلوب چار اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتاریاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عمل میں لائی گئیں۔ گرفتار ملزمان میں زاہد، شاہد،
Read more