پنجاب میں بسنت بحالی عظمیٰ بخاری کا بڑا اعلان
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان تاریخی پیش رفت!تین دہائیوں بعد بسنت کی خوشیوں کی بحالی کا سہرا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سر ہے، اور اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بسنت اب خطرہ نہیں بلکہ ایک مکمل طور پر محفوظ ثقافتی تہوار بن چکا ہے، جسے جدید اصولوں، سخت مانیٹرنگ اور قانون کے مطابق منایا جائے گا۔ عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ خونی اور کیمیکل لگی ڈور کا دھندہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا
Read more